پاکستان آرمی نے نہ صرف ملک بچایا بلکے انڈیا کی سازش کو کیسے ناکام بنایا ؟ ملاحظہ فرمائیں
پاکستان آرمی نے نہ صرف ملک بچایا بلکے انڈیا کی سازش کو کیسے ناکام بنایا ملاحظہ فرمائیں
عمران خان کے دورہ امریکہ کے دوران جب صحافیوں نے سوالات کیے تو تب اندازہ ہو گیا تھا کے عمران خان کو ٹریپ کیا جا رہا ہے اور ٹرمپ نے جو کشمیر کا ذکر کیا تھا وہ ایک جال تھا جان بوجھ کے شوشہ چھوڑا تھا اور اس وقت ساری پاکستانی قوم میڈیا امریکا کے گیت گانے لگا
امریکا چاہتا تھا کے پاکستان ان کی افغانستان سے نکلنے اور طالبان کے ساتھ مزاکرات کرنے میں ان کی مدد کرے اس لیے کشمیر کا سہانا خواب دکھایا گیا

حقیقت یہ ہے کے امریکا وکٹ کے دونوں طرف کھیلتا ہے مطلب صاف ظاہر ہے انڈیا کو بھی کچھ ایسی ہی تسلیاں دی گئیں تھیں اور اس بات میں کوئی شک شبہ نہیں کے انڈین کے کشمیر میں حالیہ اقدامات سب کچھ امریکا کی رضامندی سے ہوے ہیں
ایک بات جو ساری قوم کو سمجھ لینی چاہیے اور یہ پتھر پے لکیر ہے کے کشمیر میں جو کھیل کھیلا جا رہا ہے اس کے پیچھے امریکا، انڈیا ، اسرائیل اور سب سے دلچسپ بات کے ہمارے کچھ سیاستدان زرداری شریف فیملی اور حکومت میں بھی ایک آدھ لوگ ہیں جو اس کھیل کو منتقی انجام تک پہنچانے میں بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں

اب میں آپ کو بتاتا ہوں یہ کھیل اصل میں ہے کیا اور اس کے مقاصد ملاحظہ فرمائیں
اس کھیل میں جتنے بھی کریکٹر ہیں سب کے اپنے اپنے مفادات ہیں لیکن سب نے مل کر پلان کیا ہے

امریکا چاہتا ہے کے پاکستان کشمیر کی صوتحال پے ان کی منتیں کرے اور پھر مجبور ہو کر افغانستان کے معاملات میں امریکا کی مدد کرے
انڈیا چاہتا ہے کے پاکستان آرمی کشمیر میں داخل ہو اور پھر انڈیا دنیا کو بتا سکے کے پہل پاکستان نے کی ہے اور پھر آزاد کشمیر بارڈر سے حملہ کرنے کے بجاے راجستان اور لاہور سے حملہ آور ہوں اور پاکستان یہی سمجتا رہے کے آزاد کشمیر سے انڈیا حملہ کرے گا
انڈیا جان بوجھ کے کشمیر میں ظلم کر رہا ہے تا کے پاکستانی عوام کو جوش دلایا جائے اور وہ اپنی آرمی پے پریشر ڈالیں کے انڈیا پے حملہ کرو اور یہی انڈیا چاہتا ہے کے پاکستان آرمی کسی طرح ٹریپ ہو جائے اور پھر اسرائیل امریکا انڈیا سب مل کر چاروں طرف سے پاکستان کو گھیر لیں اور پھر پاکستان کو دو سے تین حصوں میں تقسیم کر دیا جائے

پاکستانی آرمی الحمدولللہ مبارکباد کی مستحق ہے جو دشمن کی ناپاک سازش کو وقت سے پہلے بھامپ لیا اور انشاللہ دشمن اپنے جال میں خود ہی پھنسنے جا رہا ہے
خیر اب بات کرتے ہیں پاکستانی سیاستدانوں کا جو اس کھیل میں بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور ان کے بھی اپنے مقاصد ہیں یہ بھی ملاحظہ فرمائیں
نواز زرداری خاندان کو یقین ہو چکا ہے کے عمران خان اور جنرل باجوہ کے ہوتے ہوے جیلوں سے باہر نہیں آسکتے لہٰذا کتے کی موت مرنے سے بہتر ہے دشمن کی مدد لی جائے اور پاکستان جائے بھاڑ میں بیشک ٹکڑے ٹکڑے ہوں جائیں ہمیں تو بدلہ لینا ہے پاکستانی آرمی سے جن کی وجہ سے آج ہماری یہ حالت ہے
یہی سوچ کر ان غداروں نے انڈیا اور دشمن ایجنسئیس کے ساتھ مل کر یہ سارا شیطانی کھیل پلان کیا اور زرداری صاحب چاہتے ہیں کے سندھ پاکستان سے الگ ہو جائے اور پھر کون سی جیل کیسی سزا.
یہی سوچ شریف فیملی کی ہے کے کسی طرح پنجاب پاکستان سے الگ ہو جائے اور جو زرداری کی سوچ وہی شریف فیملی کی سوچ
دن رات شدت سے انتظار کر رہے ہیں کب انڈیا ہماری مدد کو اے گا
ان دونوں خاندانوں نے اپنے اپنے دور میں انڈیا کو کھربوں روپے کا فائدہ پہنچایا ہے اور اب انڈیا اپنا فرض نہ نباہے یہ کیسے ہو سکتا ہے

پاکستان آرمی کی عظمت کو سلام ، انڈیا بارڈر کراس کرنے کے بجاے کشمیر میں گوریلا وار کے ذریے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیے
انڈیا فوجی مسلسل اغوا ہو رہے ہیں اور ان کی لاشیں جنگلوں سے برآمد ہو رہی ہیں
اسی لیے انڈیا نے بھی کشمیر میں ظلم اور بربریت میں اور اضافہ کر دیا ہے کے کسی طرح پاکستانی فوج جذبات میں آکر بارڈر کراس کرے اور پھر دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر نہ صرف پاکستان کو ٹکڑوں میں تقسیم کیا جائے بلکے آزاد کشمیر بھی چھین لیا جائے اور پاکستان میں اپنے اجینٹس کو بھی آزاد کروایا جائے
اس کھیل کو منتقی انجام کو پہنچانے یعنی پاکستان کو توڑنے کے لیے کے لیے انڈیا اکیلا کچھ نہیں کر سکتا بلکے اسے امریکا اسرائیل اور پاکستان میں ان کے اجینٹس جو اپوزیشن میڈیا اور چند ایک حکومت میں بھی ہیں ان کی مدد درکار ہے جو آرمی کی نکلو حرکت سے لے کر ، تمام وہ معلومات جو انڈیا کو درکار ہے بخوبی فراہم کی جا رہی ہے

پاکستانی قوم کو چاہیے کے وہ اپنی آرمی پے مکمل بھروسہ رکھیں اور دوسری طرف کشمیریوں کے ساتھ پھرپور طریقے سے اظہار یکجہتی کریں
سوشل میڈیا کی آواز کو بند کرنے کی سازش کی جا رہی ہے جو بھی کشمیر کے حق میں بولتا ہے پہلے وارننگ دی جاتی ہے اور پھر اکاؤنٹ بند کر دیا جاتا ہے
لیکن ہم انشاللہ اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی خاطر ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں
اگر ایک اکاؤنٹ بند ہو گا تو چار اور بنیں گے
انشاللہ وہ وقت دور نہیں جب انڈین فوجیوں کی لاشیں سری نگر چوک میں گدھ نوچ رہیں ہوں گے
ساری قوم پاکستان آرمی کا حوصلہ بڑھائے تا کے دشمن کو بارڈر کراس کیے بغیر گوریلا وار کے ذریے ذلت آمیز شکست سے دوچار کیا جائے اور کشمیر کو آزاد کروا کے دم لیں گے انشاللہ
اور اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کو بھی اتنی آسانی سے افغانستان سے بھاگنے نہیں دیں گے ان کا انجام بھی بہت جلد سب کو دیکھنے کو ملے گا انشاللہ
پاکستان آرمی زندباد
آئي ايس آئي زندآباد
پاکستان پائیندباد

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں